تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

میرب علی کی نئی تصویر وائرل ہوگئی

پاکستان کی خوبرو اداکارہ میرب علی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ اپیلی کیشن انسٹا گرام پر میرب علی نے اپنی ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں سیاہ رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

میرب علی نے تصویر کے کیپشن میں کچھ نہیں لکھا۔ مداح اداکارہ کی تصویر کو کافی پسند کر رہے ہیں اور اس پر تبصرہ بھی کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

اداکارہ دیگر شوبز شخصیات کی طرح انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی فوٹوز یا ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

میرب علی اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘ سے اداکاری کا آغاز کیا۔ وہ گلوکار عاصم اظہر کی منگیتر ہیں اور دونوں نے چند ماہ قبل منگنی کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

Comments

- Advertisement -