جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

منال خان بھانجی کا مذاق اُڑانے والی خاتون پر پھٹ پڑیں

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منال خان نے انسٹا گرام پر بھانجی امل کا مذاق اُڑانے والی خاتون کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

منال خان کی بہن ایمن خان نے اپنے شوہر منیب بٹ اور بیٹی امل کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ایمن خان نے ان خوبصورت اور یادگار لمحات کی تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے شیئر کی۔

ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منیب بٹ نے اپنی بیٹی کو کندھے پر اُٹھا رکھا ہے۔ اس پر ایک خاتون نے لکھا: ’لگ رہا ہے چھوٹی عورت اوپر بٹھا لی‘۔

- Advertisement -

اس پر منال خان سیخ پا ہوگئیں۔ انہوں نے فوری دیتے ہوئے طنزیہ لکھا: ’ویسے بہت اچھی بات ہے تین سالی کی بچی کا مذاق اُڑانا، ماشاء اللہ‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں