اشتہار

سابق مس انڈیا چل بسیں

اشتہار

حیرت انگیز

سابق مس انڈیا تریپورہ 2017 رنکی چکما کینسر کے ساتھ طویل جنگ کے بعد چل بسیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق مس انڈیا رنکی چکما دو سال سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں، رواں ماہ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اُنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں طبیعت مزید بگڑنے پر ان کی موت واقع ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق سابق مس انڈیا تریپورہ میں 2022 میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، جس کی سرجری بھی ہوئی تھی لیکن کینسر نے پہلے ان کے پھیپھڑوں کو متاثر کیا اور بعد میں وہ سر تک پہنچ گیا جس کے نتیجے میں دماغ میں ٹیومر  بن گیا۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ رنکی چکما نے 2017 میں مس انڈیا تریپورہ کا تاج جیتا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں