تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

ماڈل انعم ملک کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی: پاکستانی معروف ماڈل انعم ملک کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماڈل انعم ملک کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی اطلاع انہوں نے مداحوں کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دی۔

ماڈل انعم ملک نے اپنے ساتھ بیٹی کے ننھے ہاتھوں کی تصویر شیئر کی جس میں انعم ملک اور ان کے شوہر اپنی ننھی پری کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں۔

انعم نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام آیت جبران راکھا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ وہ صحت مند اور بہت پیاری ہے۔

ماڈل انعم ملک کو مداحوں، دوستوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے بیٹی کی آمد پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے اور ان کی بیٹی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ماڈل نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے ننھی پری کی آمد کے بارے میں اطلاع دی تھی اور مداحوں سے دعا کی درخواست کی تھی۔

Comments

- Advertisement -