اتوار, جون 14, 2026
اشتہار

محمد عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اشتہار

حیرت انگیز

قومی ٹیسٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے مداحوں کو عمرے کی ادائیگی سے متعلق اطلاع دی۔

فاسٹ بولر نے تصویر بھی شیئر کی جس میں انہیں احرام پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

محمد عباس نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں الحمدللہ لکھا۔

انہیں مداحوں اور ساتھی کرکٹرز کی جانب سے عمرے کی ادائیگی پر مبارک باد دی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ محمد عباس 25 ٹیسٹ میچز میں ملکی نمائندگی کی ہے اور 90 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں جبکہ تین ون ڈے میچز میں ایک وکٹ حاصل کی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں