جمعہ, مئی 24, 2024
اشتہار

ویڈیو: رضوان کی مسلسل دوسری نصف سنچری

اشتہار

حیرت انگیز

گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں محمد رضوان کی ایک اور میچ وننگ پرفارمنس نے ٹیم کو بچالیا۔

رضوان نے لگاتار دوسری نصف سنچری بنا ڈالی۔ قومی وکٹ کیپر نےٹائیگرز کے خلاف اڑسٹھ رن کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو نو وکٹ سےکامیابی دلائی۔

https://twitter.com/KhanFaizan645/status/1686496267583512576?s=20

- Advertisement -

رضوان لیگ میں نائٹس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انہوں نے ٹیم کو درکار لازمی فتح سے ہمکنار کرتے ہوئے ایونٹ سے باہر ہونے سے بچا لیا۔

وکٹ کیپر بلے باز کی شمولیت سے نہ صرف ٹیم نے کامیابیاں حاصل کیں بلکہ اگلے مرحلے کے لیے دروازے بھی کھول دیے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں