تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

آسیب زدہ کھیت میں کھدائی کے دوران کیا برآمد ہوا؟

رانچی: بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں کھیتوں کی کھدائی کے کسان کو مغلیہ دور کے قیمتی سکے ملے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست نوڈیہہ کے قصبے میں واقع ایک کھیت میں کھدائی کے دوران مغلیہ دور کے چاندی کے سکے اور پیتل کا قیمتی گھڑا ملا۔

کسان کا کہنا تھا کہ اس جگہ کے بارے میں مشہور تھا کہ یہاں جنات کا بسیرا ہے، اس خوف کی وجہ سے یہاں کوئی نہیں آتا تھا اور سامان ایسے ہی زمین کے اندر پڑا ہوا تھا۔

مزید پڑھیں: سونے کی تلاش میں کھدائی کے دوران 4 ارب 60 کروڑ سال قدیم پتھر دریافت

رپورٹ کے مطابق نوڈیہہ کے ظہیر نامی شہری نے زمین کھیت کی زمین کو کھودنے کا فیصلہ کیا تو اُس کو کھدائی کے دوران ایک گھڑا ملا۔

ظہیر نے اس گھڑے کو گھر جاکر کھولا تو اس میں چاندی کے 200 قدیم سکے موجود تھے جن پر اردو اور عربی زبان میں عبارت درج تھی۔ شہری نے پولیس کو فوری طور پر اطلاع دی جس کے بعد محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین نے ان سکوں اور گڑھے کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

Comments

- Advertisement -