پیر, جولائی 7, 2025
اشتہار

نیب نے سابق صدرآزادکشمیر کے بیٹے کوگرفتارکرلیا

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: سابق صدرآزاد کشمیرکے بیٹے کو نیب نے رینٹل پاور کیس میں حراست میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب حکام نے آزادکشمیر کے سابق صدرراجہ ذوالقرنین کے بیٹے راجہ بابرکو گرفتار کرلیا ہے۔

راجہ بابر پر ’کارکے رینٹل پاور پلانٹ‘ میں 128 ملین روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

نیب نے آزاد کشمیر کے سابق صدر کے بیٹے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں کاروائی کرتے ہوے حراست میں لیا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں