بدھ, مارچ 19, 2025
اشتہار

نسیم شاہ کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی یو اے ای  کا گولڈن ویزا مل گیا۔

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اس بڑی خبر سے آگاہ کیا۔

شاداب خان اور افتخار احمد کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

نسیم شاہ نے گولڈن ویزا ملنے کی خبر کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اُس ملک کا گولڈن ویزا مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nasim Shah (@inaseemshah)

یاد رہے کہ اس سے قبل شاداب خان اور افتخار احمد سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل چکا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں