جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

قومی گریڈ کیلئے مہنگی بجلی خریدنے کا انکشاف

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: قومی گرڈ کیلیے مہنگی بجلی خرید کر حکومت نے اپنی ہی پالیسی کی خلاف ورزی کر دی، مہنگی بجلی خرید کر صارفین پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا.

پاور پالیسی دوہزار تیرہ کے مطابق این ٹی ڈی سی ان پلانٹس سے بجلی خریدنے کی پابند ہے جن کی لاگت کم ترین ہے، پیداواری لاگت کے لحاظ سے بجلی خریداری کی ترجیحات طے کی جاتی ہیں۔

پاور سیکٹر زرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں تین سو پچیس میگاواٹ استعداد کے ساتھ کوٹ ادو 1-35ویں رینک، میرٹ کی ترتیب میں تریپن ویں رینک کے باوجود این ٹی ڈی سی کا تیسرا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پلانٹ تھا۔

اینگرو پاور ساتواں استعمال ہونے والے پلانٹ ہے جبکہ اس کی رینکنگ ستاون ویں ہے، زرائع کے مطابق ان پلانٹس مہنگی بجلی پیدا ہوتی ہے۔ جبکہ میرٹ لسٹ میں اوپر موجود پاور پلانٹس جیسے کی لبرٹی اور روش پاور پلانٹ کم ترجیح دی گئی ہے.

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں