تازہ ترین

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

متحدہ عرب امارات میں سونے کی نئی قیمتیں

دبئی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں سونے کے نئے نرخ سامنے آگئے، اماراتی گولڈ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 2152 درہم ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دس گرام سونے کی قیمت دو ہزار ایک سوباون درہم ہوگئی۔ ایک گرام سونادوسو پندرہ درہم اور ایک ملی گرام اکیس فلس کا ہے۔

گزشتہ روز ہفتے کے آغاز میں سونے کے ریٹ اٹھارہ سو بائیس ڈالر سے اٹھارہ سے تیس ڈالر تک رہے۔

آج کوئی بڑی امریکی اقتصادی رپورٹ شائع نہ ہونے کی وجہ سے قیمتوں کی کسی بڑی نقل و حرکت کی توقع نہیں کی جا رہی، سو دن کے اوسط ریٹ اٹھارہ سو پندرہ ڈالر جبکہ طویل مدتی ریٹ اٹھارہ سو پینتیس ڈالر پر رہنے کی امید ہے۔

خیال رہے سونے کی عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے اثرات مقامی مارکیٹوں پر پڑتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -