تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ایل این جی کی نئی قیمتیں مقرر

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کے لیے ایل این جی کی نئی قیمتیں جاری کر دیں۔

سوئی نادرن کے لیے ایل این جی 0٫61 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کی گئی ہے جس کے بعد سوئی نادرن کے سسٹم پرایل این جی کی نئی قیمت 13٫70 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی۔

سوئی سدرن کے لیے ایل این جی 0٫56 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کی گئی ہے۔ سوئی سدرن کےلئے ایل این جی کی نئی قیمت 13٫95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

جنوری میں سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 14٫31 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو تھی جب کہ سوئی سدرن کے لیے قیمت 14٫51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھی۔

اوگرا نےفروری کے لیے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Comments

- Advertisement -