اتوار, جنوری 26, 2025
اشتہار

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلیے اچھی خبر

اشتہار

حیرت انگیز

نیوزی لینڈ کی حکومت نے پاکستان کو دورہ کی اجازت دے دی۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت نے ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کو دورے کی اجازت دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیموں کا نیوزی لینڈپہنچنےکے بعدابتدائی قرنطینہ ہوگا،14روز کےقرنطینہ کے بعد کرکٹرز کو شہر میں جانےکی اجازت ہوگی۔

- Advertisement -

ڈیوڈ وائٹ نے بتایا کہ پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیم کےاسکواڈمیں اضافی کھلاڑی شامل ہوں گے، ممکنہ طور پر ابتدائی آئسولیشن کرائسٹ چرچ میں ہوگی۔

سی ای اونیوزی لینڈ ہائی پرفارمنس سینٹرمیں ٹریننگ سہولیات ہوگی، پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ٹیمیں کمرشل ایئرلائن سےنیوزی لینڈپہنچیں گی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں