تازہ ترین

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

آئندہ ماہ بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی...

نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ...

ویڈیو: فخرزمان نے سب کے دل جیت لیے

قومی ٹیم کے اوپنر فخرزمان نے بھارت کے خلاف میچ میں سب کے دل جیت لیے۔

ایشیا کپ 2023 کے سُپر فور مرحلے کے تیسرے میچ میں بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری تھی کہ بادل برس پڑے جس کے باعث میچ روک دیا گیا۔

میدان کو گھیلا ہونے سے بچانے کے لیے گراؤنڈاسٹاف نے فوری طور پر رین کوررز بچھائے تو فخرزمان بھی ہاتھ بٹانے میدان میں آگئے۔

https://twitter.com/sports_tak/status/1700836886812504313?s=20

فخر زمان کا گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ حسن سلوک واقعی قابل ستائش تھا جسے دیکھ کر شائقین نے پاکستانی کھلاڑی کے جذبے کو سراہا۔

قومی کرکٹر کے اس عمل پر انہیں سوشل میڈیا صارفین خوب داد دے رہے ہیں۔

پاک بھارت میچ بارش کے باعث نہ کھیلے جانے یا نا مکمل رہنے پر اے سی سی نے کل (پیر) ریزرو ڈے کے طور پر رکھا ہے میچ آج جہاں رکے گا کل وہیں سے اس کا آغاز ہوگا تاہم محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے تک بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔

Comments

- Advertisement -