تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

طب کے شعبے میں نوبل انعام مشترکہ طورپر 3سائنسدانوں کو مل گیا

اوسلو: میڈیسن کے شعبے میں دو ہزار پندرہ کانوبل انعام مشترکہ طورپر تین سائنسدانوں کو مل گیا.

نوبیل انعام جیتنے والوں کا تعلق چین، جاپان اورآئرلینڈ سے ہے، جاپان اور آئرلینڈ کے سائنسدانوں کو انعام پیراسائٹ سے ہونے والی بیماریوں کیلئے دوا تیار کرنے پر دیا گیا.

چینی سائنسدان کو جڑی بوٹیوں سے اینٹی ملیریا ایجنٹ بنانے پرنوبیل پرائز دیا گیا.

سوئیڈن کے درالحکومت اسٹاک ہوم میں دو ہزار پندرہ کے نوبل انعامات کے لئے نوبل ویک جاری ہے.

Comments

- Advertisement -