تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

پاکستانیوں کا ہیلووین منانا پریشان کُن ہے، نور بخاری

مذہب کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی نور بخاری نے پاکستان میں ہیلووین تہوار کو منائے جانے کو تشویش ناک قرار دے دیا۔

نور بخاری نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل سے اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہوں نے لکھا: ’جتنا پاکستانیوں نے ہیلووین کو منایا وہ کافی پریشان کُن ہے۔‘

انہوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ ہیلووین تہوار ہماری ثقافت کا حصہ بن جائے گا۔

مزید پڑھیں: نور بخاری نے اپنے خلاف قتل کی سازش کا انکشاف کر ڈالا

نور بخاری نے 2017 میں پاکستانی شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ اب کسی ٹی شو یا فلم میں نظر نہیں آئیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں بہت سخت اور کڑے مراحل آئے اور میں ذہنی و جذباتی طور پر بے حد متاثر ہوئی ہوں لہٰذا اب میں نے دینی راہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Comments

- Advertisement -