پیر, مارچ 17, 2025
اشتہار

تاریخی فتح اور یادگار جشن پر سابق کپتان کا اہم بیان

اشتہار

حیرت انگیز

لندن: لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد منائے جانے والے تاریخی جشن کو 4 سال بیت گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹنگ کوچ یونس خان کہتے ہیں کہ ٹیسٹ میچ کی جیت کو چار سال ہوگئے لیکن آج بھی فینز اس کامیابی کو بھول نہیں سکے۔

انہوں نے کہا کہ کاکول میں اپنے ٹرینر سے وعدہ کرکے آئے تھے کچھ ایسا کریں گے جو یاد رہے، حوصلہ بڑھانے پرٹرینر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

لندن کے شہر لارڈز میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم نے میزبان انگلینڈ کو 75 رنز سے شکست دے کر بیس برس بعد تاریخی کامیابی حاصل کی تھی۔ پاکستان ٹیم کی جانب سے انگلینڈ کی ٹیم کو جیت کے لیے 283 رن کا ٹارگٹ دیا گیا تھا۔

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں