تازہ ترین

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم...

عالمی بینک نے بھی پاکستان سے کئی مطالبات کر دیے، رپورٹ جاری

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ...

نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد : نوید اشرف کو پاک بحریہ کا...

لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی...

اس تصویر میں‌ کونسے نمبرز چھُپے ہیں؟

سوشل میڈیا پر ایک پہیلی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس نے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا کیونکہ ہر کوئی اسے مختلف انداز سے دیکھ رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں سیاہ سفید دائرہ موجود ہے اور اس کے پیچھے کچھ نمبرز پوشیدہ ہیں۔

اکثر صارفین کی جانب سے ان نمبرز کا غلط ہی جواب دیا گیا ہے یا پھر کسی صارف نے نمبروں کی تعداد ہی کم بتائی ہے۔

کیا آپ کو کوئی نمبر نظر آتا ہے؟ اگر ہے تو کون سا نمبر؟ ایک نظر دوڑائیں۔

Optical illusion

اوپردی گئی تصویر میں آپ کو کون سے نمبرز نظر آئے؟ پہلی نظر میں، آپ نے شاید 528 دیکھا، ٹھیک ہے؟ لیکن انتظار کریں، کیا یہ 15283 ہے؟ یا یہ 45283 ہے؟ یا یہ 3452839 معلوم ہوتا ہے؟

ایک صارف نے کہا، "45 283… ہے،ایک اور نے لکھا، "1528؟ ہوسکتا ہے؟”

ایک تیسرے صارف نے مزید کہا، "میں صرف 528 دیکھ سکتا ہوں۔ کیا اس کا مطلب میری بینائی کے بارے میں ہے؟

Optical illusion

کیا آپ تصویر کا نمبر نہیں تلاش کرسکے چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ درست نمبرز کون سے ہیں، نیچے اسکرول کرے اور جواب حاضر ہے۔

دراصل تصویر کے پیچھے ’3452839‘ لکھا ہوا ہے۔

Optical illusion

Comments

- Advertisement -