تازہ ترین

’اس رمضان ملک کیلیے اچھی خبریں آئیں گی‘

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ...

سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات...

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے...

پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے

اسلام آباد: پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے افراد پکڑے گئے ہیں، جن کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق میجر جنرل فیصل مشتاق، میجر جنرل اصغر کے نام پر بننے والے ٹوئٹر اکاؤنٹس جعلی نکلے ہیں، پی ٹی اے نے دونوں اکاؤنٹس کو بلاک کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اکاؤنٹس کو چلانے والوں کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے، فوجی افسران کے جعلی اکاؤنٹس سے ایک خاص سیاسی بیانیہ بنایا جارہا تھا، جس میں تاثر دیا جارہا تھا کہ فوج میں کسی خاص جماعت کی حمایت کی جارہی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا پر لڑکیوں کے نام سے جعلی اکاؤنٹس بنانا مہنگا پڑگیا

حکام کی جانب سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

Comments