تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی...

مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد : نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا...

9 مئی واقعات : چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9...

نواز شریف نے 4 سال بعد وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروالیا

لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف...

ایشیا کپ 2023: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کینڈی میں بارش شروع

ایشیا کپ میں آج سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے جارہا ہے لیکن مداحوں کے لیے بری خبر یہ ہے کہ کینڈی میں ہلکی بارش شروع ہوچکی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پالے کیلے  اسٹیڈیم کے اطراف میں بھی مسلسل بارش ہورہی ہے، جس کے پیشِ نظر گراٶنڈز  اسٹاف نے فیلڈ کو کور کردیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اطلاعات سامنے آرہی تھیں کہ پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہوسکتا ہے، پورے دن بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں گی میچ آ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی بلکہ اسی ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -