تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف کی سطح پر معاہدہ نہ ہو سکا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ختم ہو گئے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف کی سطح پر تاحال معاہدہ نہ ہو سکا۔

سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب کے مطابق آئی ایم ایف نےایم ای ایف پی پاکستان کےحوالےکر دیا ہے کچھ نکات تصفیہ طلب ہیں جن پرفیصلہ واشنگٹن سےہوگا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف اسٹاف کی سطح پر تاحال معاہدہ نہ ہوسکا البتہ پاکستان اور آئی ایم ایف نے ایکشنز اور پیشگی اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔

سیکرٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مشن نےاسٹاف لیول معاہدےکیلئےمزیدوقت مانگ لیا ہے اور واشنگٹن سے منظوری کےبعداسٹاف لیول معاہدہ ہوگا۔

حامد یعقوب کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف مشن کو واشنگٹن سے اعلامیہ کی منظوری کا انتظار ہے آئی ایم ایف کاجائزہ مشن مذاکرات کےبارےمیں بیان جاری کرے گا، آئی ایم ایف وفد صبح واپس جارہاہے۔

آئی ایم ایف نے غیرملکی فنانسنگ کیلئے سفیروں سے ملاقات کر کے تصدیق کر لی۔

Comments

- Advertisement -