پاکستان کا جون 2024 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک کا شیڈول سامنے آگیا۔
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی کے بڑے قومی ٹیم کو نئے چیلنجز کے لیے تیار ہونے ہوگا۔
آئی سی سی کے اگلا میگا ایونٹ جون 2024 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہے۔ اس مہم سے قبل پاکستان کو دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے۔
سال 2023
14-18 دسمبر: پرتھ میں پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
26-30 دسمبر: میلبورن میں دوسرا ٹیسٹ آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
سال 2024
3-7 جنوری: سڈنی میں تیسرا ٹیسٹ آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
12 جنوری: آکلینڈ میں پہلا T20I نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان
14 جنوری: ہیملٹن میں دوسرا T20I نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان
17 جنوری: ڈونیڈن میں تیسرا T20I نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان
19 جنوری: کرائسٹ چرچ میں چوتھا T20I نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان
21 جنوری: کرائسٹ چرچ میں پانچواں T20I نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان
8 فروری تا 24 مارچ: پاکستان سپر لیگ سیزن 9
اپریل – پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ – پانچ T20I (تاریخوں اور مقامات کا اعلان ہونا باقی ہے)
مئی: نیدرلینڈز میں تین T20I بمقابلہ نیدرلینڈز (تاریخ اور مقامات کا اعلان ہونا باقی ہے)
مئی: آئرلینڈ میں دو T20I بمقابلہ آئرلینڈ (تاریخ اور مقامات کا اعلان ہونا باقی ہے)
22 مئی: انگلینڈ بمقابلہ پاکستان – لیڈز میں پہلا
25 مئی: انگلینڈ بمقابلہ پاکستان – برمنگھم میں دوسرا
28 مئی: انگلینڈ بمقابلہ پاکستان – کارڈف میں تیسرا
30 مئی: انگلینڈ بمقابلہ پاکستان – اوول، لندن میں چوتھا
4 تا 30 جون: ویسٹ انڈیز اور امریکا میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ