اتوار, فروری 16, 2025
اشتہار

فائیو اے سائیڈ ایشیا کپ، پاکستان نے جاپان کو 26- 1 سے شکست دے دی

اشتہار

حیرت انگیز

فائیو اے سائیڈ ایشیا کپ میں پاکستان نے جاپان کو 26 گول سے آؤٹ کلاس کردیا۔

فائیو اے سائیڈ ایشیا کپ میں پاکستان نے دھماکے دار آغاز کرتے ہوئے پاکستان نے جاپان کو 26-1 سے شکست دے دی، کپتان رانا عبدالوحید نے 8 گول داغے۔

ارشد لیاقت نے پانچ جبکہ ذکریا حیات اور عبداللہ نے تین، تین بار گیند جال میں پہنچائی۔

پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے ہاف میں 8 اور دوسرے ہاف میں مزید 17 گول کئے۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں پاک بھارت سمیت گیارہ ملکوں کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ آج بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں