تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

پاکستان انڈین قیدیوں، جوہری اثاثوں و تنصیبات کی فہرستیں بھارت کو فراہم کرے گا

اسلام آباد: ہر سال کی طرح اس بار بھی دفتر خارجہ کل پاکستان میں قید بھارتی قیدیوں، جوہری اثاثوں و تنصیبات کی فہرستیں بھارت کو فراہم کرے گا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق فہرستیں اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کے حوالے کی جائیں گی، بھارت بھی کل ملک میں قید پاکستانیوں، جوہری اثاثوں و تنصیبات کی فہرستیں پاکستان کو فراہم کرے گا۔

پاکستان میں 200 سے زائد بھارتی قیدی مختلف جیلوں میں موجود ہیں جن میں ماہی گیر بھی شامل ہیں جبکہ بھارت میں بھی 200 سے زائد پاکستانی قیدی مختلف جیلوں میں موجود ہیں۔

دونوں ممالک قیدیوں، جوہری اثاثوں اور تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ معاہدے کے تحت ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو کرتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -