بدھ, مارچ 26, 2025
اشتہار

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور آج اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منارہے ہیں

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: پاکستانی اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور آج اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منارہے ہیں۔

عائزہ خان اور دانش تیمور پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول مشہور جوڑے میں سے ایک ہیں، پاکستانی اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کی آج شادی کی پہلی سالگرہ ہے، دونوں کی شادی گزشتہ سال 8 اگست کو ہوئی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پاکستانی اداکار دانش تیمور اور عائزہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، جس پر دانش تیمور نے فیس بک پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا تھا کہ ایک بیٹی کا باپ بننے پر فخر ہے اور اپنی بیٹی کا نام حوریاں تیمور رکھا تھا۔

True love Hoorain Taimoor #daughter #danishtaimoor

Posted by Ayeza Khan (Aiza) on Thursday, July 30, 2015

You Complete us ! #danishtaimoor

Posted by Ayeza Khan (Aiza) on Tuesday, July 21, 2015

عائزہ خان نے اپنے مداحوں کیلئے فیس بک پر اپنی شادی کی سالگرہ کی خبر پوسٹ کی، جس میں خوبصورت الفاظ میں اپنے شوہر دانش تیمور کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ” ہمارے رشتہ کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے، میں بہت خوش ہو کہ میری شادی ایسے شخص سے ہوئی جو لاکھوں میں ایک ہے” ۔

This day ‘ 8 AUGUST ” marks one year of our beautiful union ,I am glad I married a man who is 1 in a million , I promise to be yours forever #DANISHTAIMOORHAPPY NIKKAH ANIVERSARY

Posted by Ayeza Khan (Aiza) on Friday, August 7, 2015

اہم ترین

مزید خبریں