تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد بیت اللحم میں مکمل ہڑتال

بیت المقدس : نہتے فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے تیرہ سالہ لڑکے سمیت فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد بیت اللحم میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے.

مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں جاری کشیدگی میں فلسطینیوں کی شہادت کے بعد بیت اللحم میں مکمل ہڑتال ہے، گزشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے احتجاج کرنے والے تیرہ سالہ لڑکے عبدالرحمن عبداللہ سمیت فلسطینی نوجوان کو پتھر پھینکنے اور کشیدگی کو ہوا دینے کے الزام میں فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا تھا۔

اسرائیلی فوجیوں نے تیرہ سالہ عبدالرحمن کے سینے میں گولی ماری ، رپورٹس کے مطابق اتوار سے ابتک اسرائیلی مظالم میں ایک سو ستر سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں.

Comments

- Advertisement -