اتوار, مارچ 23, 2025
اشتہار

پی سی بی نے پاکستان جونئیر لیگ کے واجبات ادا کردیے

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے جونئیر لیگ کے واجبات ادا کردیے۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے رکن شکیل شیخ نے بتایا کہ نئی ایڈمنسٹریشن نے غیر ملکی، ملکی اور مینٹورز کے معاوضے ادا کر دیے ہیں۔

شکیل شیخ کے مطابق رمیز راجا 4.3 ملین ڈالرز کا نقصان کرکے گئے ہیں اور پی جے ایل میں انہوں نے ادائیگیاں بھی کلیئر نہیں کی تھیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں