تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پنجاب میں معاہدہ طے پاگیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پنجاب میں معاہدہ طے پاگیا ہے، جس سے صوبے میں گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو فروغ ملےگا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت پنجاب کے 15 کرکٹ گراؤنڈز کے انتظامی امور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سنبھالے گا۔ معاہدے سے صوبہ پنجاب میں گراس روٹ کرکٹ کوفروغ ملےگا

پی سی بی نے کہا کہ حکومت پنجاب کے تعاون پر ان کے شکر گزار ہیں، پی سی بی لوکل گورنمنٹ کے تعاون سےملک میں کرکٹ کےفروغ کیلئے پرعزم ہے۔

کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ حال ہی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کا کامیاب انعقاد پی سی بی اور حکومت پنجاب کے مضبوط تعلقات کی تازہ مثال ہے۔

Comments

- Advertisement -