جمعرات, مارچ 27, 2025
اشتہار

‘پیگاسس’ 2022 کے ایئرٹرانسپورٹ کی حقدار قرار

اشتہار

حیرت انگیز

انقرہ : ترکش ایئرلائن پیگاسس کو بہترین کارکردگی کے باعث سال 2022 کے ایئر ٹرانسپورٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی انتہائی کم قیمت میں سفری سہولیات فراہم کرنے والی ایئرلائن پیگاسس کو پائیداری کے شعبوں اور ڈیجیٹلائزیشن کے باعث ایئر ٹرانسپورٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ایئر ٹرانسپورٹ 2022 کا ایوارڈ ہرمیس – ایئر ٹرانسپورٹ آرگنائزیشن اور اے ٹی این – ایئر ٹرانسپورٹ نیوز کے اشتراک سے پیش کیا گیا، جسے پیگاسس کے جنرل مینجر مہمت نانے وصول کیا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں