بدھ, جولائی 15, 2026
اشتہار

کراچی والوں کے لیے ایک اور خوشخبری

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی والوں کے لیے جدید بسوں میں سفر کے حوالے سے ایک اور خوشخبری سامنے آگئی۔

ترجمان ایس آئی ڈی سی ایل کے مطابق پیپلز بس سروس کے ایک اور روٹ کو اب گرین لائن بی آر ٹی ایس کے روٹ سے لنک کر دیا گیا۔

ترجمان گرین لائن بی آر ٹی ایس کے صارفین اب 5 اسٹار چورنگی سے شون چورنگی تک سفر کر سکیں گے یہ سفر بذریعہ کے ڈی اے چورنگی، عید گاہ، لیاقت آباد، سوک سینٹر، کارساز، نرسری، ایف ٹی سی اور کے پی ٹی انٹرچینج کیا جائے گا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ دونوں سروسز (گرین لائن اور پیپلز بس سروس) آپریشنل طور پر منسلک نہیں ہیں اور ان کا کرایہ بھی الگ الگ وصول کیا جائے گا۔

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں