تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

طوفانی ہواؤں میں جہاز کی لینڈنگ، سوشل میڈیا صارفین کے رونگھٹے کھڑے ہوگئے

برطانیہ میں خوفناک طوفانی ہواؤں کے دوران قطری پائلٹ نے کمال مہارت سے مسافر بردار طیارے کو ہوائی اڈے پر لینڈ کرادیا۔

برطانیہ اور یورپی ممالک میں ان دنوں شدید طوفان جاری ہے جس کے باعث اب تک برطانیہ میں چار اور یورپ میں پانچ افراد ہلاک ہوچکے ہیں، لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے حکومتوں نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات کی ہیں۔

شدید طوفانی ہواؤں کے دوران قطری پائلٹ خلیفہ الثانی مسافر بردار جہاز لیکر برطانیہ پہنے تو جہاز کو لینڈ کروانے کےلیے شدید مشکلات کا سامنا کرتے رہے اور باالآخر باحفاظت جہاز کو لینڈ کردیا۔

پائلٹ نے جہاز کی لینڈ کے دوران کاکپٹ کے اندر کے مناظر کے ایک پائلٹ کےلیے ایسے خراب حالات میں دو انجن والے بڑے طیارے کو لینڈ کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے صارفین کی سانسیں روک دی ہیں۔

Comments

- Advertisement -