تازہ ترین

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا...

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی...

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

یواےای کی فرم کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی فرم کو پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔ حیات بائیوٹیک کے چیئرمین شیخ احمددلموک المکتوم نے وفد کی سربراہی کی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں مختلف شعبوں میں تعلقات کووسعت دینےکےخواہاں ہیں۔

وزیراعظم نے حیات بائیوٹیک کی فارماسیوٹیکل سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کو سراہا ہے۔ وزیراعظم نےوفد کو قابل تجدید توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولت فراہم کی جائےگی۔

شیخ احمددلموک المکتوم نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سےآگاہ ہیں۔

Comments

- Advertisement -