پُرتگال کی خوبصورت اور مسحور کن وادیوں میں دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا۔
516 میٹر لمبےپُل کو 2پہاڑی چوٹیوں کے درمیان 175 میٹربلندی پر بنایا گیا ہے
اس پلُ پپر چلنا کمزور دل والوں کے بس کی بات نہیں، یہ بڑے حوصلے اور ہمت کا کام ہے جسے وہی پورا کر سکتا ہے جو ایڈونچر کا شوقین ہو۔
- Advertisement -
پلُ کو لوگوں کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے اور لوگ پیدل ہی اس طویل ترین پلُ پر حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔