بدھ, دسمبر 11, 2024
اشتہار

ایڈونچر کا نیا انداز؛ کمزور دل والے دور رہیں!‏

اشتہار

حیرت انگیز

پُرتگال کی خوبصورت اور مسحور کن وادیوں میں دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا۔

516 میٹر لمبےپُل کو 2پہاڑی چوٹیوں کے درمیان 175 میٹربلندی پر بنایا گیا ہے

اس پلُ پپر چلنا کمزور دل والوں کے بس کی بات نہیں، یہ بڑے حوصلے اور ہمت کا کام ہے جسے ‏وہی پورا کر سکتا ہے جو ایڈونچر کا شوقین ہو۔

World's longest pedestrian suspension bridge opens in Portugal | Portugal |  The Guardian

- Advertisement -

پلُ کو لوگوں کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے اور لوگ پیدل ہی اس طویل ترین پلُ پر ‏حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

Portugal opens world's longest pedestrian suspension bridge | The Plunge  Daily

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں