منگل, مارچ 11, 2025
اشتہار

پاکستان میں شعبان کے چاند سے متعلق پیشگوئی

اشتہار

حیرت انگیز

کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے ملک میں شعبان کا چاند نظر آنے سے متعلق پیش گوئی کر دی۔

کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق شعبان کے چاند کی پیدائش 29 جنوری کی شام 5بجکر 36منٹ پر ہو گی اور چاند 30 جنوری بروز جمعرات کو نظر آنے کا امکان ہے۔

چاند دیکھنے کے دوران مطلع کہیں صاف اور کہیں بادل چھائے رہنےکا امکان ہے۔

ڈیٹا سینیٹر کا کہنا ہے کہ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے 4 منٹ ہو گی اور چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 57منٹ تک رہنےکا امکان ہے۔

واضح رہے کہ چاند دکھائی دینے کیلئے اس کی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں