تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل اب نیٹ فلیکس کیلئے کام کریں گے؟

لاس اینجلیس/لندن : برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نے نیٹ فلیکس کے ساتھ 5 سے 10 ڈالرز میں دستاویزی فلمیں بنانے کا معاہدہ طے کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کی جانب سے برطانوی شہزادے اور میگھن مرکل کے ساتھ دستاویزی فلمیں و شوز بنانے سے متعلق خبروں کی تصدیق کی ہے۔

اسٹریمنگ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ نیٹ فلیکس اور شاہی جوڑے کے درمیان متعدد منصوبے پروڈیوس کرنے کا کئی سال کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس معاہدے سے میگھن مرکل اور شہزادہ ہیری پانچ سے 10 کروڑ ڈالڑز کما سکیں گے۔

خیال رہے کہ برطانوی شاہی جوڑے نے رواں برس 9 مارچ کو باضابطہ طور پر شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرلی تھی جس کے بعد شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل نے امریکی شہر کیلی فورنیا میں مستقل سکونت اختیار کرلی تھی۔

Comments

- Advertisement -