اشتہار

سیاسی جماعتوں کی ممنوعہ فنڈنگ، الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کی ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان ایکشن میں آگیا۔

الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرینز، جمعیت علماء اسلام، جماعت اسلامی پاکستان اور مسلم لیگ (ق) کو نوٹسز جاری کر دیے۔

مذکورہ سیاسی جماعتوں کو 22 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے عامر کیانی کی درخواست پر کارروائی کا آغاز کیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں