منگل, فروری 11, 2025
اشتہار

روایتی حریفوں کا بڑا ٹاکرا، کنگز کا پلڑا بھاری

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل میں اب تک ہوئے مقابلوں میں کراچی کنگز کا پلڑا بھاری رہا ہے۔ لاہور اور کراچی کے درمیان اب تک 13 میچ کھیلےگئے جن میں سے 8 میچ کراچی کنگز نےجیتے۔

لاہور کے نام 5 میچز رہے، پہلےبیٹنگ کرتے ہوئے 3 کراچی نےجیتے اور 2 لاہور کےنام رہے۔ ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز نے 5 اور لاہور نے3 میچز جیتے۔

رواں سیزن میں کنگز اور قلندر نے تاحال کامیابی کا کھاتا نہیں کھولا، کراچی نے 2 میچز کھیلے ہیں جب کہ لاہور نے ایک میچ کھیلا ہے جس میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں