ہفتہ, جون 14, 2025
اشتہار

اسرائیل کا ایران پر حملہ: پاکستان اسٹارک مارکیٹ 2500 پوائنٹس نیچے آگئی

اشتہار

حیرت انگیز

اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد پاکستان اسٹارک مارکیٹ 2500 پوائنٹس نیچے آگئی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار رہی، 1949 پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس دو حدیں نیچے آگیا۔

ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 143 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مجموعی طور پر 469 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 304 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ہوئی، گزشتہ روز مارکیٹ 259 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 24 ہزار 93 پر بند ہوئی۔

ڈالر مزید مہنگا

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں امریکی ڈالر 29 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 67 پیسے سے بڑھ کر 282 روپے 96 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں