اتوار, مئی 11, 2025
اشتہار

پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد لاہور ایئرپورٹ پر گرفتار

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا۔

عالیہ شہزاد تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمے میں نامزد ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما پولیس کو 9 مئی کو پیش آئے واقعات میں مطلوب تھیں۔

اہم ترین

احمر کھوکھر
احمر کھوکھر
احمر کھوکھر بطور کرائم نیوز اے آروائی نیوز لاہور سے وابستہ ہیں

مزید خبریں