تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

کپتان آج اٹک میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرینگے

اٹک: پاکستان تحریک انصاف ” حقیقی آزادی تحریک” کے سلسلے میں آج اٹک میں پاور شو کرے گی، عمران خان خطاب کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق حقیقی آزادی تحریک کے لئے پی ٹی آئی نے آج اٹک میں پنڈال سجالیا ہے، جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں ہیں اور اسٹیج بھی تیار کیا جاچکا ہے، جلسے سے عمران خان خطاب کرینگے۔

جلسے سے ایک روز قبل اٹک میں کارکنان اور عوام کا جوش قابل دیدنی رہا، شہر بھر میں چھوٹی بڑی ریلیاں نکل کر ضلعی کونسل اسٹیڈیم جاکر اختتام پزیر ہوتی رہی، ریلی کے شرکا کے امپورٹڈ حکومت نا منظور کے واشگاف نعرے لگاتے رہے اور اپنا لہو گرماتے رہیں اس موقع پر عوام کی کثیر تعداد نے عمران خان کا ساتھ دینے کاعزم بھی دہرایا۔

 

Comments

- Advertisement -