تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پہیلی: مرغیوں میں فرق تلاش کریں

ہم نے صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے پہیلی کا سلسلے کا آغاز کیا تھا، جن میں قارئین کو کبھی پزل، کبھی ریاضی اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے کا چلینج دیا جاتا ہے۔

ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم انہیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں۔

یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں ہوتیں، جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

جہاں یہ پہلیاں لوگوں کو کے لیے درد سر بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرتے ہیں، بعد ازاں وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔

آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ بظاہر بہت آسان ہے مگر چند ہی لوگ 30 سیکنڈ کے اندر درست جواب تلاش کرسکے ہیں۔

درج ذیل تصویر میں آپ کو دو لائنوں میں آٹھ مرغیوں کی تصاویر نظر آرہی ہیں، لیکن ان میں سے ایک مرغی دیگر سے ذرا مختلف ہے۔

قارئین کو وہ مرغی تلاش کرنے کا چیلنج دیا جارہا ہے جو دیگر 7 مرغیوں سے ذرا مختلف ہے۔

جوابات دیکھیں

اگر تصویر کو غور سے دیکھیں تو تمام مرغیاں ہی ایک جیسی نظر آرہی ہیں، لیکن 2 نمبر والی مرغی باقی 7 سے مختلف ہے کیوں اس کی دیگر مرغیوں کی نسبت تین انگلیاں ہیں۔

آپ نے کتنے وقت میں درست جواب تلاش کیا، کمنٹس میں ضرور آگاہ کریں۔

Comments

- Advertisement -