تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

شاہین آفریدی کے معاملے پر رمیزراجا بول پڑے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا شاہین آفریدی کے اپنے خرچے پر علاج سے متعلق معاملے پر اہم بیان آگیا۔

رمیز راجا نے واضح کیا ہے کہ کوئی یہ کیسےسوچ سکتاہےکہ ہم نےشاہین آفریدی کوتنہا چھوڑ دیا یہ غیرضروری بحث چھڑگئی ہےکہ پی سی بی کو کھلاڑیوں کاخیال نہیں۔

رمیز راجا نے کہا کہ ہوسکتاہےکہ جلدبازی میں چندچیزیں واضح ہونےسےرہ گئی ہوں پی سی بی انٹرنیشنل کیساتھ ڈومیسٹک کرکٹرزکی بھی رہنمائی کرتاہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم تو 10،10 سال تک کے بچوں کا ہاتھ نہیں چھوڑتے شاہین آفریدی تو میچ ونر اور ہمارے ہیرو ہیں انہیں کیسے تنہا چھوڑ سکتے ہیں۔

شاہین آفریدی کے ری ہیب معاملے پر سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اگر شاہین اپنے خرچے پر لندن میں علاج کرا رہا ہے تو یہ حیران کن ہے، شاہین پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے اہم بولر ہیں انہیں بہترین سرجن کے پاس بھیجا جانا چاہیے تھا۔

Comments

- Advertisement -