ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

راشد خان نے لاہور قلندرز کا اسکواڈ جوائن کرلیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے ایچ بی ایل  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔

پی ایس ایل سیزن 8 میں شرکت کیلئے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان  پاکستان پہنچ گئے، وہ آج کے میچ میں ٹیم کو دستیاب ہونگے۔

ذرائع کے مطابق راشد خان  رات گئے دبئی سے کراچی پہنچے ہیں جس کے بعد راشد خان نے کراچی میں لاہور قلندرز کا اسکواڈ جوائن کرلیا ہے۔

پی ایس ایل 8، آج کراچی میں کوئٹہ اور لاہور ٹکرائیں گے

واضح رہے کہ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان آج میچ کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں افغانی اسپنر بھی نظر آئیں گے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں