تازہ ترین

ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن کا استعمال غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد: ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن...

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر...

خاور مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور : سرکاری رقبہ پر ناجائز تعمیرات کے الزام...
Array

پولیس میں ملازمت کے خواہش مند نوجوانوں کے لئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے اسلام آباد پولیس میں گریڈ 1تا 15 کی1967 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس میں ملازمت کے خواہش مند نوجوانوں کے لئے خوشخبری آگئی۔

وزارت داخلہ نےگریڈ 1تا 15 کی1967 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔

جس کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بھرتی کیلئے نظرِ ثانی شدہ این او سی جاری کر دیا ہے۔

اے ایس آئی ، کانسٹیبلز، سٹینو ٹائپسٹ، یو ڈی سی،ایل ڈی سی کی بھرتیاں ہوں گی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کہا ہے کہ بھرتی کا عمل دسمبر تک مکمل کیا جائے گا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا کہنا تھا کہ بھرتیوں کا عمل ریکروٹمنٹ پالیسی کے تحت مکمل کیاجائے گا۔

Comments

- Advertisement -