تازہ ترین

ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن کا استعمال غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد: ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن...

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر...

خاور مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور : سرکاری رقبہ پر ناجائز تعمیرات کے الزام...

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہوگئے

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا...
Array

عمران خان کو پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ سنگل بنچ سماعت کرے گا ۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی مقامی وکیل محمد آفاق کی درخواست پر 3 نومبر کو سماعت کریں گے.

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل کردیا ہے قانون کے مطابق نااہل شخص پارٹی چیرمین کا عہدہ نہیں رکھ سکتا۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے عدالت عمران خان کو چیرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے اور الیکشن کمیشن کو نیا چیرمین مقرر کرنے کا حکم دے۔

Comments

- Advertisement -
عابد خان
عابد خان
عابد خان اے آروائی نیوز سے وابستہ صحافی ہیں اور عدالتوں سے متعلق رپورٹنگ میں مہارت کے حامل ہیں