تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

رمہا احمد کی سادگی مداحوں‌ کو بھا گئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمہا احمد کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مقدر کا ستارہ‘ میں ’نتاشا‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ رمہا احمد نے نئی تصاویر شیئر کی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

اداکارہ کو تصاویر میں گلابی رنگ کے ہلکے میک اپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

’مقدر کا ستارہ‘ کی اداکارہ نے گزشتہ روز یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rimha Ahmed🦋 (@rimhahmed)

انہوں نے ویڈیو بھی شیئر کی جس میں انہوں نے جیولری پہن رکھی ہے جس کے بیک گراؤنڈ گلوکار ترک رائنا کا گانا ’میں تیرا تو میری۔‘ سنا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rimha Ahmed🦋 (@rimhahmed)

اداکارہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں اداکارہ منال خان کا ہمشکل بھی قرار دیا گیا تھا۔

اداکارہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں اداکارہ منال خان کا ہمشکل بھی قرار دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ’مقدر کا ستارہ‘ میں رمہا خان نتاشا کا منفی کردار ادا کررہی ہیں جس کی دیگر  کاسٹ میں آریز احمد، فاطمہ آفندی، نادیہ حسین، لائبہ خان، عنایت خان، ودیگر شامل ہیں۔

ڈرامے کی کہانی صائمہ اختر نے لکھی ہے جبکہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض ثاقب ظفر خان نے انجام دیے ہیں۔ ’مقدر کا ستارہ‘ کی 30ویں قسط آج شام 7 بجے نشر کی جارہی ہے۔

Comments

- Advertisement -