بدھ, اپریل 30, 2025
اشتہار

جلد میٹر ریڈر کا کردار ختم ہوجائے گا، وزیر توانائی اویس لغاری

اشتہار

حیرت انگیز

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ جلد میٹر ریڈر کا کردار ختم ہوجائے گا۔

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ایک سے 2 ہفتے میں میٹر ریڈر سے آپ کو آزاد کرنے جارہے ہیں، صارف اپنے فون سے میٹر کی تصویر بنا کر ایس ڈی او کو بھیج کر بل بنواسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو میٹر ریڈر کے شکنجے سے باہر نکالیں گے جلد ان کا کردار مکمل طور پر ختم کرنے جارہے ہیں۔

اویس لغاری نے کہا ہم نے تین ہزار 600 ارب روپے سیٹھوں سے نکال کر بجلی کی قیمتیں کم کی ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں