تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

روس کا 4 اہم ممالک کو ریلوے لائن کے ذریعے جوڑنے کا اعلان

ماسکو : پوتن نے روس سے ترکی تک ریلوے لائن منصوبے کےلیے آذربائیجان اور آمینیا کے سربراہان مملکت سے مشرکا اعلامیے پر دستخط کروالیے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ ک مطابق روس نے آذربائیجان، آرمینیا اور ایران سے ترکی تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ بنایا تھا جو کاراباخ کے معاملے پر مشکل کا شکار ہوگیا تھا تاہم اب روسی صدر نے آرمینی اور آذری صدر نے مشترکا اعلامیے پر دستخط کروالیے ہیں۔

روس کا کہنا ہے کہ صدر ولادی میر پیوتن سے دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کی چار گھنٹے مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی راہداری اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے حوالے سے ایک مشترکا اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیے کے تحت روس، آرمینیا اور آذربائیجان کے وزرائے اعثم کی قیادت میں ایک ورکنگ گروہ تشکیل دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس ریلوے لائن کے ذریعے آذربائیجان کو آرمینیا کے ناہچوان خود مختار جمہوریہ سے رابطہ استوار کرسکے گا جبکہ آرمینیا کو بھی ایران، ترکی اور روس تک زمینی رسائی ملے گی۔

Comments

- Advertisement -