سینئر اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے ارسلان فیصل شادی کے بندھن میں بندھ گئے، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پرگردش کررہی ہیں۔
View this post on Instagram
گزشتہ ہفتے لاہور میں ارسلان فیصل کی شادی کی تقریبات کا آغاز ڈھولکی اور مہندی کے پروگراموں سے ہوا، اداکارہ صبا فیصل نے گھر پر ایک خوبصورت اور سادہ مایون ایونٹ کا اہتمام کیا جس کی تصاویر بھی وائرل ہوئیں۔
View this post on Instagram
تاہم اب اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے ارسلان فیصل شادی کے بندھن میں بندھ گئے، شادی کی شاندار اور پروقار تقریب میں شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
View this post on Instagram
شادی کی تقریب میں شوبز انڈسٹری سے اداکار جاوید شیخ، بہروز سبزواری، ہمایوں سعید، یاسر نواز، فیصل قریشی، ندا یاسر، عائزہ خان، زارا نور عباس، سعدیہ امام اور دیگر شامل تھے۔
View this post on Instagram
صبا فیصل اور ان کی فیملی بذریعہ سڑک کراچی پہنچی، ارسلان فیصل کی سحرا بندی اور بارات کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، ارسلان فیصل کی شاندار شادی کی تقریب میں ارسلان اور سلمان فیصل سمیت سعدیہ فیصل نے بھی رقص کیا۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram